چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا نائیجیریا کا دورہ، صدر، وزیردفاع، عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں

راولپنڈی(نیشنل ٹائمز)نائیجرین عسکری قیادت نے پاکستان سے حاصل کیے گئے جے ایف 17طیاروں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے نائیجیریا کا دورہ کیا، جنرل ندیم رضا نے نائیجیرین صدر، وزیردفاع اورعسکری حکام سے ملاقاتیں کیں،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقاتوں کے دوران سکیورٹی و انسداد دہشت گردی سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، نائیجیرین صدر نے دہشت گردی کیخلاف پاک فوج کی کارکردگی کوسراہا اور پاکستان اور پاک افواج کی نائیجیریا کیلئے سپورٹ پرشکریہ ادا کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق نائیجیرین عسکری قیادت نے جے ایف 17طیاروں کی کارکردگی پراظہاراطمینان کیا، نائیجیریا نے حال ہی میں جے ایف 17تھنڈرطیارے ا پنی فضائیہ میں شامل کیے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر