کمپیوٹر، لیپ ٹاپ یا پرنٹر خریدنا مزید مشکل، قیمتوں میں اتنا اضافہ متوقع کہ کوئی بھی پریشان ہوجائے

کراچی (ویب ڈیسک) ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز ویلیو ایشن کی جانب سے استعمال شدہ درآمدی کمپیوٹر، لیپ ٹاپ، پرنٹر، سرور، یو ایس بی، وی جی اے کیبلز، بیٹری اور چارجرز کی نئی ویلیوایشن رولنگ کے تحت 30 سے 40 فیصد کی ادائیگیوں کے باعث درآمد شدہ یوزڈ کمپیوٹرز اور لیپ ٹاپس کی قیمتوں میں بھی 40 فیصد سے زائد اضافے کے خدشات پیدا ہوگئے، یاد رہے کہ پاکستان میں عمومی طور پر استعمال شدہ کمپوٹر ہی بیرون ملک سے آتے ہیں اور رنگ روغن اور ہلکی پھلکی مرمت کے بعد فروخت کیلئے پیش کردیئے جاتے ہیں، کسی بھی کمپنی سے ڈالروں میں خریداری عام پاکستانیوں کیلئے ممکن نہیں۔



  تازہ ترین   
سعودی عرب کے دفاع کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کریں گے: خواجہ آصف
سندھ طاس معاہدہ پاکستانیوں کی زندگی اور بقا کا مسئلہ، یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے: عطاء تارڑ
بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے حکومت نے مزید قرض لینے کا منصوبہ بنا لیا
عراق سے امریکی افواج کا انخلا مکمل، کل ’یوم خودمختاری‘ منانے کا اعلان
امریکا اور اسرائیل اب ایران میں اندورنی تقسیم پیدا کرنا چاہتے ہیں: مسعود پزشکیاں
پاکستان کا ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جانی نقصان پر اظہار تعزیت
سکیورٹی فورسز کی بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کامیاب کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک
ایران کی صورتحال انتہائی خراب، نہیں معلوم ہتھیار ڈالنے والے ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر