فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فواد چودھری صاحب پراپیگنڈا مشین ہیں ، فواد چودھری جھوٹ بول رہے ہیں ، شہباز شریف وزیر اعظم کو کیسے منع کرتے میٹنگ سپیکر نے بلائی تھی ، شہباز شریف نے کسی کوکوئی پیغام نہیں بھیجا ۔ سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے قبل شہباز شریف کے وزیر اعظم کو پیغام بھیجنے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیا عمران صاحب کورونا کی نیشنل پارلیمانی میٹنگ سے شہباز شریف کے کہنے پر چلے گئے تھے ، قومی اہمیت اور سلامتی کے دیگر معاملات پر عمران صاحب کیا شہباز شریف کے کہنے پر نہیں آئے تھے ۔ الیکشن کمیشن ارکان کے تقرر کیلئے مشاورت سے بھی شہباز شریف نے عمران صاحب کو منع کیا تھا۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر