فواد خان کو اپنے برانڈ کی ماڈلنگ پر پورا معاوضہ دیتی ہوں‘ اہلیہ کا انکشاف

کراچی (نیشنل ٹائمز) مقبول اداکار فواد خان کی اہلیہ ڈیزائنر صدف فواد نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے برانڈ کی ماڈلنگ کرنے پر فواد خان کو ان کا پورا معاوضہ دیتی ہیں۔صدف فواد کے انسٹاگرام سوال و جواب کے سیشن میں ڈیزائنر نے شوہر کے حوالے سے یہ انکشاف کیا۔سوشل میڈیا پر ایک صارف نے صدف فواد سے دلچسپ سوال کیا کہ کیا آپ فواد خان کو اپنے برانڈ کی ماڈلنگ کرنے کا معاوضہ دیتی ہیں؟صدف فواد نے مسکراتے ہوئے ایموجی کے ساتھ کہا کہ میں پورے احترام کے ساتھ انہیں ان کا معاوضہ دیتی ہوں۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر