ثروت گیلانی عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (نیشنل ٹائمز) معروف اداکارہ ثروت گیلانی بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی تعریف کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ ثروت گیلانی کے ایک مداح نے ان کی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ لالی ووڈ والے خود کو بالی ووڈ والوں کے سامنے اتنا کیوں گراتے ہیں؟ آپ عالیہ بھٹ سے 10 ہزار گنا زیادہ بہتر ہیں، آپ کے انٹرویو دیکھ کر خود کو موٹیویٹ کرتے ہیں، لیکن آپ بھارتی اداکارائوں کی تعریف کرتی ہیں، یہ ٹھیک نہیں۔مداح کی اس بات پر ثروت گیلانی نے جواب دیا کہ ہمیں قابل لوگوں کی تعریف ضرور کرنی چاہیے، وہ سخت محنت کر کے کوئی مقام حاصل کرتے ہیں، عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ ہیں، تعریف کرنے کے لیے حدود اور سرحدوں کو مدنظر نہیں رکھنا چاہیے۔



  تازہ ترین   
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس
اسحاق ڈار سے برطانوی وزیر مملکت اسٹیفن ڈاؤٹی کی ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشانِ امتیاز عطا کردیا گیا
دہشت گردوں کی سرپرستی قبول نہیں: طلال چوہدری کا پی ٹی آئی کو واضح پیغام
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر