محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (نیشنل ٹائمز ) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اطلاق صرف سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں نجی سکولوں کا ذکر نہیں کیا گیا۔ دوسری جانب سرونگ سکول ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صرف گورنمنٹ سکولوں کو گرمی کی چھٹیاں دی ہے۔ سرونگ سکولز کھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر