پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس،فاقی حکومت نے فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ۔وفاقی حکومت نے ٹیکس کے نفاذ فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے وزیر اعظم عمران سے ملاقات میں ٹیکس کا معاملہ اٹھایا ہے۔ وزیر اعظم کو وزارتِ آئی ٹی، پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیوں کی تحفظات سے آگاہ کیا۔وزیر اعظم کو بتایا کہ ٹیکس سے عام لوگوں کو نقصان ہوگا۔وزیر اعظم نے فراخ دلی کا مظاہرے کرتے ہوئے معاملے پر غور کا کہا ہے۔ سید امین الحق نے بتا یا کہ وزیراعظم نے کہا ہے اس معاملے پر بیٹھ کر غور کریں گے۔پانچ منٹ پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ دوبارہ کابینہ میں جاسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر