دبئی(نیشنل ٹائمز)اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے دبئی میں اسرائیلی قونصل خانے کا افتتاح کردیا۔ اماراتی وزیر مملکت برائے ڈیجیٹل اکنامی عمر سلطان بھی اس موقع پر موجود تھے۔واضح رہے کہ گزشتہ برس دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے کے حوالے سے ہونے والے معاہدہ اور آپس میں فضائی سفر شروع کرنے کے بعد یہ ایک اور بڑی پیش قدمی ہے۔
دبئی میں اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کر دیا گیا



