سکھر(نیشنل ٹائمز )آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کا معاملہ، خورشید شا ہ سمیت نیب ریفرنس میں نامزد دیگر افراد احتساب عدالت میں پیش ،نیب ریفرنس کے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوئے ،سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی گئی تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسمیں خورشید شا ہ سمیت نیب ریفرنس میں نامزد دیگر افراد احتساب عدالت میں پیش ہوئے، نیب ریفرنس کے دوگواہوں کے بیانات ریکارڈکر کے کیس کی سماعت 19 جولائی تک ملتوی کر دی گئی ہے ۔
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، خورشید شاہ سمیت نیب ریفرنس میں نامزد دیگر افراد احتساب عدالت میں پیش



