اماراتی حکام سے پاکستانی پروازوں پر پابندی اٹھانے پر بات چیت جاری ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کے حکام سے پاکستان سے پروازوں پر پابندی اٹھانے کے معاملے پر بات چیت جاری ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کئی دیگر ممالک کے مقابلے میں پاکستان میں کورونا وبا کی صورت حال بہتر ہو چکی ہے، امید ہے یو اے ای حکومت جلد پاکستان کے حوالے سے اپنی ٹریول ایڈوائزری ختم کردے گی، ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حال ہی میں اپنے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید سے رابطوں کے دوران اس معاملے پر بات کی ہے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر