نواز شریف کے چچازاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے

لاہور(نیشنل ٹائمز ) مسلم لیگ(ن) کے قائد اور سابق وزیرا عظم میاں نواز شریف کے چچازاد بھائی میاں طارق شفیع انتقال کرگئے۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کاکہنا تھا کہ میاں طارق کی وفات ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق میاں طارق ن لیگی رہنما رہنما سہیل ضیابٹ کے بہنوئی بھی تھے۔ طارق شفیع اتفاق فاو¿نڈریز کا حصہ رہے اورشریف خاندان کے دبئی میں کاروبار کی دیکھ بھال کرتے رہے ہیں۔ وہ شفیع گروپ آف کمپنیز کے ڈائریکٹر تھے۔یاد رہے کہ طارق شفیع کا نام حدیبیہ پیپرزملز اور گلف سٹیل ملز کیس میں سامنے آیا تھا اور پاناما جے آئی ٹی نے ان سے بھی اس متعلق پوچھ گچھ کی تھی۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر