اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم عمران خان حکومتی اور اتحادی ارکان قومی اسمبلی کوپیر کو عشائیہ دیں گے، حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو عشائیہ وزیر اعظم ہاس میں دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت ہو گی۔تمام ارکان کو عشائیہ میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
وزیراعظم حکومتی اور اتحادی ارکان کوعشائیہ دیں گے، بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت ہو گی



