اپوزیشن جماعتیں انتشارپھیلاکرذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(نیشنل ٹائمز) وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں انتشارپھیلاکرذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہیں، اپوزیشن ٹولہ مستحکم ہوتی معیشت کونقصان پہنچانے کے درپے ہے،بدقسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کوپس پشت ڈالاہواہے،سازشیں کرنے والے پہلے بھی ناکام رہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔اتوار کو اپنے ایک بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں محنت اوراخلاص کے ساتھ عوامی خدمت کررہے ہیں،اپوزیشن نہیں چاہتی کہ پاکستان ترقی وخوشحالی کی منازل طے کرے،اپوزیشن ٹولہ مستحکم ہوتی معیشت کونقصان پہنچانے کے درپے ہے،اپوزیشن جماعتیں انتشارپھیلاکرذاتی ایجنڈے کی تکمیل چاہتی ہیں،بدقسمتی سے اپوزیشن نے قومی مفادات کوپس پشت ڈالاہواہے،عوام منفی سیاست کی بجائے ملک کوآگے بڑھتاہوادیکھناچاہتے ہیں،ان عناصر کے ترقی کے سفر میں رکاوٹ ڈالنے کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،سازشیں کرنے والے پہلے بھی ناکام رہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر