موجودہ حکومت نے ای لائبریری کو ختم کر دیا، ن لیگی خاتون رکن اسمبلی کی شدید تنقید

لاہور(نیشنل ٹائمز)ن لیگی رکن اسمبلی گلناز شہزادی کا ایوان میں اظہار خیال۔ نون لیگ کے دور میں 4 ہزار سے زائد سکول بنائے گئے۔موجودہ حکومت نے ای لائبریری کو ختم کر دیا ہے۔شہباز شریف کے دور میں ساڑھے سات لاکھ سے زائد سٹوڈنٹس کو لیب ٹاپ دئیے گئے۔وہ لیب ٹاپ کورونا کے دوران سٹوڈنٹس کے کام آئے۔تبدیلی سرکار کو بھی اچھے منصوبوں کا خیر مقدم کرنا چاہئیے۔کوویڈ میں حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے نو ہزار سٹوڈنٹس سکول چھوڑ گئے۔بجٹ میں ایک بھی یونیورسٹی اسٹیبلش کرنے کا ذکر نہیں ہیں۔سابق حکومت کے دور میں سکالر شپ کے پرو گرام شروع کیے گئے۔آج پی ٹی آئی حکومت نے سکالر شپ کے پرو گرام ختم کردئیے ہیں۔



  تازہ ترین   
سی آئی اے چیف کا ماسکو کا دورہ، روس کو سنگین نتائج کی دھمکی
آبنائے ہرمز میں کویتی آئل ٹینکر السلام ٹو پر حملہ، عملہ محفوظ
ایرانی صدر کی اسلامی ممالک کے درمیان عدم جارحیت کے معاہدے کی تجویز
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مذاکرات کی تردید کر دی
سانحہ پمز ہسپتال: اقوام متحدہ کا 14 نومولود کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
اسرائیلی فوج کو فنڈز کی کمی کا سامنا، جنگی تیاری متاثر ہونے کا اعتراف
ایران نے امریکی اقتصادی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ سے رجوع کر لیا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویت کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر