کیا ورزش ذیابطیس ٹائپ ٹو سے بچا سکتی ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(نیو زڈیسک)محققین نے ذیابطیس ٹائپ ٹو سے متعلق کہا ہے کہ فضائی آلودگی ذیابیطس 2 کا خطرہ بڑھا دیتی ہے تاہم جسمانی سرگرمیاں اس مرض سے بچانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہیں۔یہ تحقیق نیدرلینڈ اور ہانگ کانگ کے ماہرین نے کی، جس میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد کا ڈیٹا دیکھا گیا، مذکورہ افراد کے ڈیٹا پر تحقیق سے معلوم ہوا کہ نتائج سے معلوم ہوا کہ جسمانی طور پر زیادہ سرگرم افراد میں ذیابیطس کا امکان 31 فیصد جبکہ سست طرز زندگی کے عادی لوگوں میں 56 فیصد تک ہوتا ہے۔ماہرین کے مطابق زیادہ آلودہ جگہوں پر رہنے والے افراد میں یہ خطرہ 94 فیصد تک بڑھ جاتا ہے لیکن ورزش کرنے والے افراد میں یہ خطرہ 64 فیصد تک کم ہوجاتا ہےماہرین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس ٹائپ ٹو کا خطرہ ان ممالک یا جہگوں پر زیادہ ہوتا ہے جہاں فضائی آلودگی کی شرح عالمی ادارہ صحت کے معیار سے ڈھائی گناہ زیادہ ہوگا لیکن ورزش کے ذریعے آلودگی کے اثرات کو کم کیا جاسکتا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران اور عمان نے آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے نقشوں پر اتفاق کر لیا
ایران کا اربیل کے قریب امریکی نگرانی کرنے والا غبارہ مار گرانے کا دعویٰ
7 ستمبر شجاعت، غیرت اور پاک فضائیہ کے لازوال معرکوں کا تاریخ ساز دن
اسرائیلی فوج کے حملوں میں تیزی، باپ بیٹی سمیت 4 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
وطن کی فضاؤں کے محافظ پوری قوم کا فخر، ملک بھر میں یوم فضائیہ آج منایا جارہا ہے
وزیراعظم کا پاک فضائیہ کیلئے پیشہ ورانہ کامیابی اور ترقی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
بھارت کو پاکستان میں پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی کروانے سے باز آنا ہوگا: صدر زرداری
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر جنوبی ایشیا میں حقیقی اور دیرپا امن ممکن نہیں: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر