لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، عثمان بزدار

لاہور (نیشنل ٹائمز) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ لاہور میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسی بزدلانہ کارروائی کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اپنے بیان میںعثمان بزدار نے کہا ہے کہ تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین اور زخمیوں کے ساتھ ہیں، پنجاب حکومت جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، اندوہناک واقعہ کے ذمہ دار قانون کی گرفت سے نہیں بچ پائیں گے، معصوم شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنے والے عبرتناک انجام کو ضرور پہنچیں گے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ملک دشمن عناصر نے بزدلانہ کارروائی کی ہے، مٹھی بھر دہشت گردوں کو امن و امان خراب نہیں کرنے دیں گے، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں لازوال قربانیاں دینے والی بہادر قوم کے ارادوں کو متزلزل نہیں کیا جاسکتا، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے زخمیوں کا پوری طرح خیال رکھا ہے، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کا شکرگزار ہوں اور انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر