ایم کیو ایم لندن کے رہنما واسع جلیل اور گرفتار دہشت گرد کے درمیان مبینہ ٹیلی فونک گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کردی

کراچی(نیشنل ٹائمز)محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے رہنما واسع جلیل اور گرفتار دہشت گرد کے درمیان مبینہ ٹیلی فونک گفتگو میڈیا کے سامنے پیش کردی۔سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی عمر شاہد نے کہا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ‘را’ کا نیٹ ورک بانی ایم کیو ایم، انیس ایڈووکیٹ اور واسع جلیل چلاتے تھے، انیس ایڈووکیٹ اور واسع جلیل کو لڑکوں کو بھارت بھیجنے کی ذمہ داری دی گئی تھی، میرپور خاص سے دو ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔عمر شاہد نے کہا کہ2003 میں یہ لڑکے تربیت کے لیے بھارت گئے تھے، گرفتار ملزمان سے اینٹی ائیر کرافٹ گن، رائفل، ایک ہینڈ گرینیڈ، دو پستول اور کئی راؤنڈز برآمد کیے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران
حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب
آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ
الیکشن کمیشن کا ارکانِ پارلیمنٹ کے مالی گوشواروں کی خود چھان بین کا فیصلہ
اسحاق ڈار کی اردنی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات میں پیشرفت کا خیرمقدم
امریکہ، ایران اور عمان آبنائے ہرمز پر عبوری معاہدے کے قریب، آج اعلان متوقع
مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: صدر، وزیراعظم
’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر