عثمان کاکڑ کی موت برین ہیمرج سے ہوئی، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ مکمل

کراچی(نیشنل ٹائمز) عثمان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق پشتونخوا میپ کے رہنما کی موت برین ہیمرج سے ہوئی۔عثمان خان کاکڑ کی لاش کا پوسٹ مارٹم جناح ہسپتال کراچی میں کیا گیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق لاش پر تشدد یا جسمانی زخم کے کوئی نشانات نہیں ہیں۔ ابتدائی رپورٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ موت کی وجہ طبعی ہے۔ میت کے پوسٹ مارٹم سے پہلے آغا خان ہسپتال لے جایا گیا تھا جہاں کرانیوٹومی سرجری ہوئی تھی جس کی وجہ سے پوسٹ مارٹم میں وقت لگا۔ پوسٹ مارٹم کی مکمل رپوٹ کیمیکل اور پتھالوجیکل معائنہ کے بعد کچھ دنوں میں آئے گی۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کئی گھنٹے بعد بھی بغیر کسی معاہدے کے ختم
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکہ-ایران مذاکرات کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر