سابق سینیٹر عثمان کاکڑ کا انتقال ، ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سلیم مانڈی والا نے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کروائی

کراچی (نیشنل ٹائمز) پختونخواہ میپ کے سینئر رہنما ءاور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے جس کی تصدیق ان کی پارٹی نے بھی کردی۔سیکریٹری اطلاعات رضامحمد رضا نے بتایاکہ وہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ادھر ڈپٹی چیئرمین سینٹ سلیم مانڈی والا نے بتایا کہ عثمان کاکڑ کے انتقال کی اطلاع سینیٹ کی کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ملی ،ان کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی گئی ۔یاد رہے سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑکو جمعرات کے روز برین ہیمرج ہوا اور وہ اپنے گھرمیں گرکر زخمی ہوگئے تھے۔ بعدازاں نجی ہسپتال میں آپریشن کئے گئے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ عثمان کاکڑ کو سر پر گہری چوٹ لگی تھی ، ان کا آپریشن کیا گیا، اس وقت وہ وینٹی لیٹر پر ہیں، امید ہے کہ وہ جلد ہوش میں آجائیں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر