شوگر سکینڈل کیس، شہباز شریف کا ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز)مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف نے ایف آئی اے میں پیش ہونے کا فیصلہ اپنے وکلا کی مشاورت سے کیا۔ ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز بھی ایف آئی اے میں 24 جون کو پیش ہوں گے۔فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے میاں شہباز شریف کو شوگر سکینڈل کیس کی تحقیقات میں طلب کر رکھا ہے جبکہ حمزہ شہباز کو چوبیس جون کو بلایا گیا ہے۔ایف آئی اے کی جانب سے لیگی قائد میاں شہباز شریف کو تمام سوالوں کے جوابات ساتھ لانے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے پیش نہ ہونے کی صورت میں گرفتاری کا عندیہ دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر