فادرز ڈے، بلاول بھٹو زرداری کا اپنے والد آصف علی زرداری کیلئے پیغام

کراچی(نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر دیے گئے اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عالمی یومِ والد پر صدر آصف علی زرداری کے لیے نیک تمنائیں کہ جنہوں نے جمہوریت کی بحالی کے لیے بغیر کسی فردِ جرم کے 12 برس جیل میں گزارے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ میرے والد نے 18ویں ترمیم کے ذریعے 1973 کے آئین کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا، پاک چین اقتصادی راہداری کی بنیاد رکھی۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ آصف علی زرداری نے غریبوں کے لیے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سمیت بہت کچھ کیا۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کئی گھنٹے بعد بھی بغیر کسی معاہدے کے ختم
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکہ-ایران مذاکرات کے نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑتا، ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر