پاکستان نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کے افغان مشیر قومی سلامتی کے الزامات مسترد کرد یئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت کے افغان مشیر قومی سلامتی کے الزامات مسترد کرد یئے ۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے افغان مشیر قومی سلامتی کے پاکستان مخالف بیانات پر ردعمل دے دیا۔ترجمان نے افغانستان کے معاملات میں مداخلت سے متعلق افغان مشیر کے پاکستان پر لگائے گئے الزامات مسترد کرد یئے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ افغان مشیر حمداللہ محب کے مداخلت کے الزامات کی مذمت کرتے ہیں۔زاہد حفیظ نے یہ بھی کہا کہ عالمی سطح پر افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ افغان مشیر کے پاکستان پر الزامات امن عمل خراب کرنے کی کوشش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغان مشیر کو یاد دہانی کرائی جاتی ہے دونوں ملکوں کے درمیان فورم موجود ہے، جس میں طے پایا جاچکا ہے کہ الزام تراشی سے گریز کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر