وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترکی میں جاری انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر قطر کے وزیرِ خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ترکی میں جاری انطالیہ سفارتی فورم کے موقع پر قطر کے وزیرِ خارجہ محمد بن عبدالرحمان الثانی کیساتھ ملاقات ہوئی۔دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ،خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان اور قطر کے مابین گہرے دیرینہ، برادرانہ تعلقات ہیں ۔ دونوں وزرائے خارجہ کا پاکستان اور قطر کے مابین کثیرا لجہتی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق ہوا۔ وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے قطر کی معاونت اور تعمیری کردار کا معترف ہے۔بین الافغان مذاکرات کی صورت میں افغان قیادت کے پاس افغان مسئلے کے مستقل حل کا ایک نادر موقع موجود ہے۔پاکستان، افغانستان میں قیام امن کیلئے اپنی مصالحانہ کاوشیں جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر