بلاول نے کبھی کچھ پڑھا ہی نہیں بجٹ کیا پڑھنا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دیگرریجنزکے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے، ماضی میں بجلی کے پلانٹس مہنگے لگائے گئے، ڈیزل مہنگا ہونے سے زندگی کے دیگرمعمولات پراثرپڑتا ہے، بلاول نے کبھی کچھ پڑھا ہی نہیں بجٹ کیا پڑھنا ہے ۔ جمعہ کو اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت بین الاقوامی قیمت میں اضافے پربڑھانی پڑے گی تاہم پاکستان میں دیگرریجنز کے مقابلے میں پٹرول کی قیمت کم ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ماضی میں بجلی کے پلانٹس مہنگے لگائے گئے، ڈیزل مہنگا ہونے سے زندگی کے دیگرمعمولات پراثرپڑتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ قومی اسمبلی کا واقعہ افسوسناک ہے، قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے، پٹرول کا گورننس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اپوزیشن کومذاکرات کے حوالے سے کئی دفعہ پیشکش کرچکے ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ بلاول نے کبھی کچھ پڑھا ہی نہیں بجٹ کیا پڑھنا ہے، شہبازشریف کی تقریر اور بجٹ سے متعلق حقائق سے لگتا ہے انہوں نے بجٹ نہیں پڑھا اور انتخابی اصلاحات پرشہبازشریف نے ابھی تک کوئی فوکل پرس منتخب نہیں کیا۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر