سی ٹی ڈی کی کوئٹہ ماوراڑ میں کارروائی ،4 دہشت گرد ہلاک ،اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کوئٹہ (نیشنل ٹائمز)کائونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے ماوراڑ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے مارواڑ کے علاقے  میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی جس کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے زیراہتمام کمپائونڈ سے اسلحہ و گولہ بارود  برآمد کر لیا گیا مارواڑ میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران متعدد دہشت گردانہ کارروائیاں ہوئی تھیں ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی کے کارروائی کے دوران 6 دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم مزید کارروائی سی ٹی ڈی کر رہی ہے ۔



  تازہ ترین   
امید ہے امریکا، ایران امن کیلئے بات چیت اور جنگ بندی جاری رکھیں گے: اسحاق ڈار
ایران کے ساتھ کسی معاہدے پر نہیں پہنچ سکے: جے ڈی وینس، امریکی وفد واپس روانہ
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، متعدد نکات پر اتفاق ہوا: ایران
مذاکرات کا نتیجہ جو بھی ہو، حکومت اپنے عوام کے ساتھ کھڑی ہے: ایرانی صدر
وزیراعظم سے ایرانی وفد کی ملاقات، شہباز شریف کا خطے میں امن کیلئے بامعنی ثالثی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ
امریکا جنگ جیت چکا، مذاکرات کامیاب ہوں نہ ہوں فرق نہیں پڑتا: ٹرمپ
ایران کے خلاف اسرائیل کی مہم ابھی ختم نہیں ہوئی: نیتن یاہو
امریکہ-ایران مذاکرات کا ایک اور دور شروع، نتیجہ خیز ہونے کا امکان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر