اولاد کی خوشی سے محروم جوڑوں کو سائنسدانوں نے بچہ پیدا کرنے کا سب سے آسان اور سستا قدرتی نسخہ بتادیا

روم(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی وجہ سے لگنے والا لاک ڈاؤن اولاد سے محروم جوڑوں کے لیے ایک خوشخبری کا سبب بن گیا۔ سائنسدان اس کی وجہ سے اولاد کے حصول کا ایک انتہائی آسان اور سستا نسخہ بتانے میں کامیاب ہو گئے۔ میل آن لائن کے مطابق اٹلی کی یونیورسٹی آف موڈینا کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ”میاں بیوی کا زیادہ جنسی تعلق قائم کرناان کی اولاد کے حصول کی کوشش کو آسان بنا سکتا ہے۔“سائنسدانوں کی اس بات کی بنیاد لاک ڈاؤن کے دوران کئی بے اولاد جوڑوں پر کی جانے والی تحقیق میں۔ اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 431ایسے جوڑوں کی نگرانی کی جو لاک ڈاؤن سے قبل اولاد پانے کے لیے علاج کروا رہے تھے۔ لاک ڈاؤن کے سبب ان کا علاج رک گیا تاہم اس دوران مسلسل گھر میں اکٹھے رہنے کی وجہ سے وہ پہلے سے بہت زیادہ جنسی تعلق قائم کرنے لگے جس سے ان میں سے 8فیصد خواتین علاج بند ہوجانے کے باوجود قدرتی طریقے سے حاملہ ہو گئیں۔



  تازہ ترین   
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی زمینی و فضائی کارروائی، 37 دہشت گرد ہلاک
علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند
محسن نقوی تہران پہنچ گئے، ایرانی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں متوقع
کوہاٹ: پولیس لائن مسجد دھماکے کے مزید 2 زخمی ہسپتال میں دم توڑ گئے
روسی اسٹیٹ ڈوما کے الیکشن: صدر پوتن کی حامی جماعت یونائیٹڈ رشیا کو واضح برتری
اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
اسلام آباد بند کرنے کی کوشش ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، محسن نقوی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر