پی ٹی ایم رہنما علی وزیر نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی

کراچی(نیشنل ٹائمز ) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما علی وزیر نے ملک مخالف سرگرمیوں اور دہشگردی کے مقدمہ میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ دائر درخواست میں علی وزیر نے موقف اپنایا کہ کئی ماہ سے جیل میں ہوں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔ سندھ ہائیکورٹ اور انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے علی وزیر کی درخواست ضمانت مسترد کردی تھی۔ علی وزیر کیخلاف تھانہ سہراب گوٹھ میں مقدمہ درج ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر