خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا

کراچی (نیشنل ٹائمز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کا کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا۔اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رہنما پی پی خورشیدشاہ کے بھتیجے غلام مرتضیٰ شاہ کراچی کے اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔33 سالہ غلام مرتضی شاہ کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، غلام مرتضیٰ شاہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ ماہ مئی میں بھی خورشید شاہ کے اک بھتیجے سید عدیل شاہ انتقال کرگئے تھے جس کی وجہ سے خورشید شاہ کو پیرول پر رہا کیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کی بڑی تیاری، سکیورٹی بھی فول پروف
پاکستان نے منفرد مقام حاصل کر لیا، دنیا میں امن کا داعی بن کر ابھرا ہے: نواز شریف
لبنان میں اسرائیلی حملے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہیں: ایرانی صدر
اسلام آباد امن مذاکرات سے بہت پُرامید، اسرائیل حملے کم کر دے گا: ٹرمپ
امریکا کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، حقوق کا دفاع کیا جائے گا: ایرانی سپریم لیڈر
آئین پر مکمل عملدرآمد سے ہی جمہوریت قائم رہ سکتی ہے: صدر اور وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر