پنجاب بھر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 54مشکوک افراد اور 3دہشت گرد گرفتار

لاہور(نیشنل ٹائمز) کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 54مشکوک افراد اور 3دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کی جانب سے پنجاب بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گزشتہ 7 روز میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 53انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے ہیں ، آپریشن کے دوران 54مشکوک افراد اور 3 دہشت گرد گرفتار کیے گئے ہیں۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے مذہبی منافرت پر مبنی دستاویزات برآمد ہوئیں ہیں اور دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔جن کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر