اسکولوں میں بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے:چینی والدین

بیجنگ (شِنہوا)ایک حالیہ سروے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ چینی والدین اپنے بچوں کی اسکولوں میں جسمانی تعلیم وتربیت کو زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔چائنہ یوتھ ڈیلی کی جانب سے کئے گئے سروے میں1ہزار513والدین میں سے 60.5فیصد کا خیال ہے کہ جسمانی تعلیم وتربیت پر زیادہ توجہ دی جانی چاہئے جبکہ 51.9 فیصد کا کہنا ہے کہ جسمانی تعلیم وتربیت کی کلاسوں کی مقدار اور معیار دونوں کو یقینی بنایا جائے۔اپنے بچوں کی جسمانی تعلیم وتربیت کی کلاس کے حوالے سے سروے میں شامل 50.6 والدین نے کہا کہ بعض اوقات جسمانی تعلیم وتربیت کی کلاس بھی تعلیمی مضامین کو دے دی جاتی ہے۔ژی جیانگ صوبے کے شہر ننگبو سے تعلق رکھنے والی شی دان کا خیال ہے کہ اس کے بچے کی جسمانی تعلیم وتربیت کو اسکول میں کسی نہ کسی طرح سے نظرانداز کیا جاتا ہے۔شی نے کہا کہ جسمانی تعلیم وتربیت کی کلاسوں میں اساتذہ بچوں کو صرف تھوڑی سے دوڑ لگانے اور کھیل کود کا موقع دیتے ہیں انہوں نے تجویز پیش کی کہ ٹیم کی سطح پر کھیلوں کو جسمانی تعلیم وتربیت کی کلاسوں میں شامل اور تمام بچوں کو جسمانی ورزش میں بھرپور حصہ لینے کا موقع دیا جائے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تجارت 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ
لکی مروت: انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد دہشتگرد ہلاک
ایران کو آخری موقع دے دیا، آبنائے ہرمز کل مکمل طور پر کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 27 اور 28 کے 54 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ
فوج سے مکمل ہم آہنگی، استعفیٰ نہیں دوں گا اور ڈٹا رہوں گا: ایرانی صدر
ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
ایران کی امریکا کو بحری ناکہ بندی پر سخت نتائج کی وارننگ
پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر