پاکستان میں اوسط عمر 66 سال 9 ماہ سے بڑھ کر67 سال 3 ماہ ہوگئی

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) قومی اقتصادی سروے میں پاکستان میں صحت کے شعبے کے اشاریوں میں بہتری کا انکشاف ہوا ہے۔ اکنامک سروے کے مطابق پاکستان میں اوسط عمر 66 سال 9 ماہ سے بڑھ کر67 سال 3 ماہ ہوگئی ہے، ماں اور بچے کی شرح اموات میں کمی آئی ہے جب کہ سالانہ آبادی کی شرح 2 فیصد سے کم ہو کر 1.9 فیصد ہوگئی۔ اکنامک سروے کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں پیرا میڈیکس کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور ایک سال کے اندر ڈاکٹروں کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 262 سے بڑھ کر 2 لاکھ 45 ہزار 987 ہوگئی ہے۔ دانتوں کے ڈاکٹروں کی تعداد 24 ہزار930 سے بڑھ کر27 ہزار 360 ہوگئی جب کہ نرسوں کی تعدادایک لاکھ 12 ہزار123 سے بڑھ کر ایک لاکھ 16 ہزار 659 ہوگئی ہے۔



  تازہ ترین   
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا مستقل حل ضروری، افغانستان سے بات ہو رہی ہے: پاکستان
ٹرمپ کی 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر شدید حملوں، پتھر کے دور میں دھکیلنے کی دھمکی
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج
جنگ جاری رہے گی، ٹرمپ کا آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان
کیا امریکا اسرائیل کی خاطر آخری امریکی فوجی تک لڑنے کیلئے تیار ہے؟ ایرانی صدر
شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کی نقل و حمل ناکام، 8 دہشتگرد ہلاک
ٹرمپ کی باتیں مضحکہ خیز، کبھی سر نہیں جھکایا، آبنائے ہرمز بھول جائیں: ایرانی فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر