حکومت جنوبی پنجاب کی ترقی کے لئے فنڈز کی فراہمی کے ساتھ عملی اقدامات کر رہی ہے ، ہیلتھ کارڈ بلاتفریق جاری کئے جائیں گے، وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کی میڈیا سے گفتگو