سندھ ہائیکورٹ کا آوارہ کتوں کیخلاف ہیلپ لائن 109 بحال کرنے کا حکم، عدالت کا کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور کنٹونمنٹ بورڈ کو آوارہ کتوں کیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم