مسلم لیگ ن کا وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور

لاہور(نیشنل ٹائمز)بجٹ کی منظور ی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور شروع کردیا۔ ذرائع مسلم لیگ ن کا کہناہے کہ پارٹی کی اعلی قیادت اس حوالے سے آج (اتوار کو ) مشاورت کرے گی جس میں وفاق اور پنجاب کابینہ میں توسیع پر غور کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز کے درمیان اہم ملاقات آج(اتوار کو ) مری میں ہوگی۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملاقات میں وفاقی اور پنجاب کابینہ کے لئے نئے ناموں کو حتمی شکل دی جائے گی جب کہ پیپلزپارٹی کے ساتھ پاور شیئرنگ کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت
حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون 2026ء تک توسیع
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر