وزیر اعلیٰ کی تقریر کے دوران شورشرابہ، اسپیکر پنجاب اسمبلی نے گیارہ اپوزیشن ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی

لاہور(نیشنل ٹائمز) پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن جماعت سنی اتحاد کونسل کے ارکان کے شور شرابہ کرنے پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے 11اپوزیشن ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی ۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے 15سٹنگز کیلئے رکنیت معطل کی ، جس میں ذوالفقارعلی،شہبازاحمد،محمدعاطف،طیب راشد،امتیاز محمود کی رکنیت معطل کی گئی،دیگر ارکان اسمبلی میں فرحت عباس،اعجاز شفیع،رانا اورنگزیب،صہیب امیر ،اسامہ اصغر علی اور اسد عباس شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر