وزیراعظم نے عمران خان کو مذاکرات کیلئے سنجیدہ آفر دی ہے، مثبت جواب آیا تو ان کی رہائی سمیت ہر معاملے پر بات ہو سکتی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے لئے سنجیدہ آفر دی ہے، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے مثبت جواب آیا تو ان کی رہائی سمیت ہر معاملے پر بات ہو سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی سنجیدہ آفر دی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے جب شہباز شریف اپوزیشن لیڈر ت تب بھی انہوں نے عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دی تھی جس کے جواب میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیاگیا تھا۔ ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ اگر مذاکرات کا مثبت جواب آیا تو عمران خان کی رہائی سمیت ہر معاملے پر بات ہو سکتی ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر