گرین پاکستان انیشیٹیو بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت

گوادر(نیشنل تائمز) پاک فوج کے گرین پاکستان انیشیٹیو کے ذریعے بلوچستان کی سینکڑوں ایکڑ زمین قابل کاشت ہونے لگی۔ پاک فوج نے گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت پسنی ،گوادر میں پروگرام شروع کیا ہے ۔صوبہ بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح پسنی شادی کور میں بھی اس پروگرام کے تحت پانچ سو ایکڑ زمین کی لیولنگ کر کے اسے آباد کیا جا چکا ہے۔ پاک فوج کی جانب سے پسماندہ علاقے میں اس طرح کا انیشیٹو لیا جا رہا ہے تاکہ یہاں کے زمینداروں کی زندگیاں بہتر سے بہتر ہو سکے۔ مقامی آبادی اور کسان اس پروگرام سے انتہائی خوش ہیں۔ یہاں پر موجود سینکڑوں ایکڑ زمینیں بنجر پڑی تھیں جو اب کاشت کے قابل ہو چکی ہیں، اور کسانوں کے لئے بہتر ذریعہ معاش ثابت ہونگی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر