عمران خان کو باعزت رہا نہ کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے، پہیہ جام کر دیں گے، زرتاج گل

اسلام آباد( نیشنل ٹائمز) سنی اتحاد کونسل کی مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ایک ڈمی پارلیمنٹ بن چکی ہے۔ یہاں پر صرف فارم 47 والوں کی بات سنی جاتی ہے۔پورے ملک میں اب دما دم مست قلندر ہوگا۔عمران خان کو باعزت طور پر رہا نہ کیا گیا تو پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے کریں گے اور پہیہ جام کر دیں گے۔ملک کو دیوالیہ کرنے کی سازش ہو رہی ہے ۔تحریک انصاف کے خلاف تمام غیر قانونی حرب آزمائے جا رہے ہیں۔وہ ہفتے کے روز پارلیمنٹ ہاس سے الیکشن کمیشن تک احتجاجی مارچ کے دوران صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھی۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ میں ہماری بات نہیں سنی جاتی ہیہم لوگ سراپا احتجاج ہیں عمران خان پوری دنیا میں امت مسلمہ کا لیڈر ہے اس امت مسلمہ کے لیڈر کو قید کر دیا ہییہ لوگ بانی پی ٹی آئی کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو ان کو قید کر دیا ہیبشری بی بی کو بھی قید کر دیا گیا ہے۔ہماری باتوں سینسر کر دیا جاتاہےآپ لوگ ایسے ہماری آواز نہیں دبا سکتے ہیں ہم بار بار اپنی آواز اٹھاتے رہیں گے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر