آصف علی زرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بھٹو خاندان کے قبرستان پر حاضری

لاڑکانہ (نیشنل ٹائمز) صدر پاکستان آصف علی زرداری ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی 71ویں سالگرہ کے موقع پر جمعہ کو گڑھی خدابخش بھٹو پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری نے بھٹو خاندان کے قبرستان پر حاضری دی اور شہید بے نظیر بھٹو، شہید ذوالفقار علی بھٹو و دیگر کے مزاروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائیں اور فاتحہ خوانی کی۔ صدر آصف علی زرداری نے قرآن پاک کی تلاوت کی اور کچھ دیر مزارات کے اندر موجود رہے۔اس موقعے پر صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور ان کے ہمراہ تھیںصدر مملت کی گڑھی خدابخش آمد کے موقعے پر پی پی پی رہنما جمیل احمد سومرو ، ایم پی ایسہیل انور سیال،غلام مصطفی لغاری و دیگر نے خیرمقدم کہا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر