غزہ، اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15سالہ فلسطینی لڑکا شہید

غزہ (نیشنل ٹائمز) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15سالہ فلسطینی لڑکا شہیدہو گیا ہے۔ نو عمر فلسطینی کی ہلاکت کا یہ واقعہ جمعرات کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں پیش آیا ہے۔ تاہم اسرائیلی فوج نے اس واقعے پر تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔فلسطینی نوعمر کا نام نعیم عبداللہ سمحہ ہے۔ اسرائیلی قابض فوج نے اسے قلقلیہ کے علاقے میں گولی مار کر شہید کیا، اسرائیلی فوجیوں نے اسے سینے میں گولی ماری ،رپورٹ کے مطابق نوعمر فلسطینی کو زخمی ہونے کے بعد فوری ہسپتال لے جایا گیا ۔ لیکن وہ جاں بحق ہو چکا تھا، فوج نے ابھی تک اس بچے پر فائرنگ کی بھی وجہ بیان نہیں کی ہے۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت
حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون 2026ء تک توسیع
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر