صدر مملکت نے بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر(آج) اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کی امن وامان کی صورتحال پر (آج)جمعرات کو اجلاس طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر پاکستان آصف علی زرداری(آج) جمعرات کو گودار جائیں گے جہاں بلوچستان کی امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے طلب کئے جانے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دیگر حکام شرکت کریں گے۔دہشت گردی ، منشیات فروشی اور اسمگلنگ سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔صدر پاکستان آصف علی زرداری 24 جون کو سکھر جائیں گے۔سکھر میں لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کی امن وامان کی صورتحال پر بھی اجلاس کی صدارت کریں گے۔



  تازہ ترین   
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا
عمان سے ممکنہ بحری معاہدہ آبنائے ہرمز کی فوری بحالی کی ضمانت نہیں: ایران





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر