راجن پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، دوسرا زخمی

راجن پور (نیشنل ٹائمز) پنجاب کے ضلع راجن پور کے علاقے جام پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس کی ٹیم نے ڈاکوں کی موجودگی کی اطلاع پر ایک گھر پر چھاپہ مارا تو ملزمان نے فائرنگ کردی ۔پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔حکام نے بتایا کہ لاش کو ضابطے کی کارروائی اور زخمی پولیس اہلکار کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔



  تازہ ترین   
صدرِ مملکت اور وزیرِاعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال اور خطے کے امور پر مشاورت
حکومت کی کفایت شعاری مہم میں 13 جون 2026ء تک توسیع
بنوں پولیس چوکی حملہ: افغان ناظم الامور دفترخارجہ طلب، احتجاجی مراسلہ دیا گیا
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی، بلوچستان سے خودکش بمبار خاتون گرفتار
صدر ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی منصوبے پر ایران کا جواب مسترد کردیا
ایران نے یورینیم افزودگی عارضی طور پر روکنے پر آمادگی ظاہر کر دی: امریکی اخبار
غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، ضرورت پڑنے پر بھرپور جواب دینگے: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ہمارا مسودہ ٹرمپ کو خوش کرنے کیلئے نہیں، ایران کا امریکہ کو دوٹوک جواب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر