ٹی 20 ورلڈکپ، عماد وسیم نے بھارت سے شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا

نیو یارک (نیشنل ٹائمز) ٹی20ورلڈکپ میں آئرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل قومی ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے بھارت کیخلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہرا دیا۔میگا ایونٹ میں امریکا، بھارت کے ہاتھوں شکست اور پھر کینیڈا کیخلاف کم مارجن سے کامیابی نے قومی ٹیم کو ایونٹ کے پہلے رائونڈ سے باہر کردیا ہے،آئر لینڈ سے رسمی میچ سے قبل کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے نیویارک میں بھارت کے خلاف میچ میں شکست کا ذمہ دار خود کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ ہماری ناکامیوں کی وجہ ہماری ذہنیت ہے دیگر ٹیمیں نئی سوچ کیساتھ آگے بڑھ رہی ہیں لیکن ہم پیچھے رہ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کی ضرروت ہے لیکن یہ میرا ڈومین نہیں، نیویارک کی پچز مشکل تھیں لیکن ہمیں جیت حاصل کرنی چاہیے تھی۔ فلوریڈا میں امریکا اور آئرلیںڈ کا اہم میچ بارش کی نذر ہوا لیکن اسکا الزام آئی سی سی پر نہیں لگا سکتے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر