پاکستان کے جیولین تھرور یاسر علی نے ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان کے ایک اور ابھرتے ہوئے جیولین تھرور یاسر علی نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔جنوبی کوریا کے شہر موکپو میں 2روزہ ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ کے دوسرے روز جیولین تھرو میں پاکستان کے یاسر علی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔انہوں نے 78.10میٹر کی تھرو کی۔یہ ایونٹ سری لنکا کے جیو لین تھرور کے نام رہا جنہوں نے 85.45میٹر کے ذریعے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔کانسی کا تمغہ بھی سری لنکن ایتھلیٹ نے جیتا۔ایونٹ میں ایشیا کے 19ایتھلیٹس شریک تھے۔پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن نے یاسر علی کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔یاسر علی 18جون کو وطن واپس آئیں گے ۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر