بلی کے بچوں کو گیس سے مارنے والا بے رحم شخص گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کویت میں وحشیانہ طریقے سے بلی کے بچوں پر تشدد اور انہیں مارنے والے بے رحم شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں بلیوں کو اذیت دے کر مارنے کے مناظر تھے۔حکام نے ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے واردات کرنے والے کو شناخت کرکے طلب کرلیا۔ جس کے بعد بے رحم شخص نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں بلی کے دو بچوں کو پلاسٹک کے ایک ڈبے میں بند کرکے اس میں گیس بھر دی گئی تھی۔ جس کے باعث بلی کے دونوں بچے تڑپتے رہے۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر