فارم 47 والوں کو کوئی حق نہیں کہ بجٹ پیش کریں، ان لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے، علی محمد خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سنی اتحاد کونسل کے ر کن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ فارم 47 والوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ بجٹ پیش کریں، ان لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے ۔قومی اسمبلی میں ہمارے پاس 180 سے زائد نشستیں تھیں ۔ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا ہے مذاکرات کی بات ہم نے نہیں کی، اگر حکومت سنجیدہ ہے تو بات آگے بڑھائے ۔بدھ کو خیبر پختونخوا ہائو س میں سنی اتحاد کونسل کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کر تے ہوئے ا نہوں نے کہا کہبیرسٹر گوہر نے محمود خان اچکزئی کا پیغام بانی پی ٹی آئی تک پہنچایا کہ وہ مذاکرات میں معاونت کرسکتے ہیں بانی چیرمین نے واضع کیا ہے کہ اگر محمود اچکزئی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں تو کریں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت مذاکرات کے نام پر دھوکہ کر رہی ہے ۔ہمارے اسیران کو رہاکیا جائے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر