وفاقی بجٹ، پیٹرولیم ڈویژن کیلئے 3 ارب 22 کروڑ، وزارت داخلہ کیلئے 9 ارب 7 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی بجٹ میں پیٹرولیم ڈویژن کیلئے 3 ارب 22 کروڑ روپے مختص کر دیئے گئے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق وزارت داخلہ کیلئے 9 ارب 7 کروڑ روپے مختص کیے گئے، اس کے علاوہ فوڈ سیکیورٹی ڈویژن کیلئے 41 ارب 25 کروڑ، آئی ٹی سیکٹر کیلئے 28 ارب 92 کروڑ، وزارت صحت کیلیے 27 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: آئندہ مالی سال میں کرنٹ اکانٹ خسارے کا ہدف کیا ہو گا؟ فیصلہ ہو گیا وفاقی بجٹ میں وزارت صنعت و پیداوار کیلیے 4 ارب 91 کروڑ روپے، وزارت انسانی حقوق کیلئے 10 کروڑ 40 لاکھ روپے اور ہاوسنگ اینڈ ورکس کیلئے 27 ارب 68 کروڑ روپے کے فنڈز رکھے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر