ماہرہ خان بھی ہیرامنڈی کی عالم زیب بن گئیں

کراچی (نیشنل ٹائمز) اداکارہ ماہرہ خان کی بھارتی ویب سیریز ہیرامنڈی: دا ڈائمنڈ بازار کے مشہور گیت ایک بار دیکھ لیجیے پر قاتلانہ ادائیں دیتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ہیرامنڈی: دا ڈائمنڈ بازا ر کے جہاں ہر جانب چرچے ہیں وہیں سوشل میڈیا پر ہیرامنڈی میں بھارتی اداکارائوں کے لک بھی نقل ہوتا نظر آرہا ہے۔نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی سوشل میڈیا انفولئنسرز اور اداکارائیں خاص انداز میں سج سنور کر ویب سیریز کے گیت کے ساتھ رِیلز اور تصاویر شیئر کر رہی ہیں۔پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بھی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو زیرِگردش ہے جس میں وہ دلکش سفید پشواس پہنی نظر آئیں۔اس ویڈیو کے ساتھ ہیرامنڈی: دا ڈائمنڈ بازار کے گیت ایک بار دیکھ لیجیے سنا جاسکتا ہے اور ماہرہ خان ایک باغیچے میں ٹہلتی اور پوز دیتی نظر آرہی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ماہرہ خان کے اس لک کو بے حد پسند کیا جارہا ہے اور مداح سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز میں عالم زیب کا کردار ماہرہ خان کو ادا کرتے ہوئے تصور کر رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر