ٹی20ورلڈکپ، رضوان نے سست ترین نصف سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

نیو یارک(نیشنل ٹائمز)قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کینیڈا کیخلاف نصف سنچری بناکر ایک اور ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔نیویارک کے ناسائو کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم نے کینیڈا کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی فتح سمیٹی تاہم اس ہاکستان نے کینیڈا جیسی کمزور ٹیم کیخلاف 107رنز کا ہدف 17.3اوورز میں حاصل کیا اور 7وکٹوں سے فتح سمیٹی۔ اس میچ میں محمد رضوان نے 53گیندوں پر 53رنز کی اننگز کھیلی، جس میں 2چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ٹی20ورلڈکپ 2024میں رضوان ففٹی کرنے والے پہلی پاکستانی بیٹر ہیں جبکہ نسائو کائونٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نصف سنچری بنانے والے تیسرے کرکٹر بنے۔اس ایڈیشن میں سست ترین نصف سنچری کا ریکارڈ محمد رضوان نے اپنے نام کیا جو اس سے قبل جنوبی افریقی بیٹر ڈیوڈ ملر کے پاس تھا، انہوں نے 50گیندں پر نصف سنچری بنائی تھی۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر