ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، پاک ایران ریل سروسز معطل

چاغی(نیشنل ٹائمز ) ایران سے کوئٹہ آنیوالی مال گاڑی کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے باعث پاک ایران ریل سروسز معطل ہوگئیں۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ بوگیوں میں ایرانی گندھک لوڈ تھا، حادثے کے باعث ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی کی4بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث پاک ایران ریل سروسز معطل ہوگئی ہے،ریلوے ریسکیو ٹیم امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ اس سے قبل نواب شاہ میں دوڑ ریلوے اسٹیشن کے قریب مال گاڑی کے دو بوگیاں پٹڑی سے اترگئی تھیں۔ریلوے پولیس کے مطابق حادثہ ریلوے کلومیٹر 322 کے مقام پر پیش آیا تھا، حادثے کے بعد ٹریک پر ریلوے کی ٹریفک معطل ہو گئی۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر